Some sentences for future tense.
کچھ جملے زمانہ مستقبل کیلئے
- They are giving the bonus next week. وہ اگلے ہفتے بونس دینے والے ہیں.
- I am leaving for Saputara tomorrow night. میں کل رات ساپوتارہ کیلئے روانہ ہوؤنگا.
- They are vacating the house next month. وہ لوگ اگلے مہینے گھر خالی کررہے ہیں.
- Next week my cousin is coming from Mumbai. اگلے ہفتے میرا کزن ممبئی آرہا ہے.
- I have to take her to Hydrabad.. مجھے اسے لے کر حیدرآبادجانا ہے.
- My friend Shoaib is getting married next month.
- میرے دوست شعیب کی اگلے مہینے شادی ہونے والی ہے.
- I am leaving for Bangalore tonight and I will be back after 10 days.
- میں آج رات بنگلور کیلئے روانہ ہورہا ہوں اور دس دن بعد لوٹوں گا.
- You just wait there, I will come and pick you up. تم وہیں رکو، میں ابھی آکر تمہیں لیتا ہوں.
- I will take you there one day. میں ایک دن تمہیں وہاں لے کر جاؤں گا.
- I think it will rain today. مجھے لگتا ہے آج بارش ہوگی.
- I hope they will win. مجھے امید ہے وہ لوگ جیتیں گے.
- It is already 8.30. I don't think they will come.
- پہلے ہی ساڑھے آٹھ بج چکے ہیں، مجھے نہیں لگتا وہ لوگ آئیں گے.
- Hereafter I won't go with them. اس کے بعد میں کبھی ان کے ساتھ نہیں جاؤں گا.
- They won't ignore me. وہ لوگ مجھے نظر انداز نہیں کریں گے.
- Nobody will believe that. کوئی اس پر یقین نہیں کرے گا.
- They will not listen to me وہ لوگ میری بات نہیں سنیں گے.
Composed By
Rashid Faiz Sir
No comments:
Post a Comment