Introductory Statements
✔ I am Ali. میرا نام علی ہے/میں علی ہوں.
✔ I am a student of Mohd Umer Rajjab School. میں محمد عمر رجب اسکول میں پڑھتا ہوں
✔ I am working in Tata Company. میں ٹاٹا کمپنی میں کام کرتا ہوں
✔ I am doing business. میرا خود کا بزنس ہے
✔ I am looking for a job. میں کام کی تلاش میں ہوں
✔ I am a housewife. میں خاتون خانہ ہوں
✔ He is my father. وہ میرے والد ہیں
✔ She is my mother. وہ میری ماں ہے.
✔ He is my elder brother. وہ میرا بڑا بھائی ہے
✔ This is my younger brother. یہ میرا چھوٹا بھائی ہے.
✔ She is my elder sister. وہ میری بڑی بہن ہے
✔ She is my younger sister. وہ میری چھوٹی بہن ہے
✔ He is my grandfather. وہ میرے نانا / دادا ہیں
✔ She is my grandmother. وہ میری نانی /دادی ہے
✔ He is my neighbour. وہ میرا پڑوسی ہے
✔ He is my classmate. وہ میرا کلاس میٹ ہے
✔ He is my colleague. وہ میرے ساتھ کام کرتا ہے

________________________
Composed by:
Rashid Faiz Sir
9403514407
No comments:
Post a Comment