About Education
تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق
Questions
① What is your educational qualification? آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟
( آپ نے کہاں تک پڑھائی کی ہے؟ )
② What is your qualification? آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟
( آپ نے کہاں تک پڑھائی کی ہے؟ )
② What is your qualification? آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟
③ How far have you studied? آپ نے کہاں تک پڑھائی کی ہے؟
Responses:
◆ I am an Engineer. .میں انجینئر ہوں
◆ I have done my degree in Botany. .میں نے بوٹنی کی ڈگری مکمل کرلی ہے
◆ I am a graduate in Engineering. .میں انجینئرنگ گریجویٹ ہوں
◆ I am a post graduate in Medicine. .میں میڈیکل فیلڈ میں پوسٹ گریجویٹ ہوں
◆ I have completed my M.S. .میں نے ایم ایس مکمل کرلیا ہے
◆ I have studied upto HSC. .میں نے بارہویں تک پڑھائی کی ہے
◆ I had my school education in New Delhi. .میں دہلی کے اسکول میں پڑھا ہوں
◆ I had my schooling in Amritsar. .میری پڑھائی امرتسر میں ہوئی ہے
◆ I did my college studies in Mumbai. .میں ممبئی کے کالج سے پڑھاہوں
No comments:
Post a Comment